• اردو سمر سیریز:موسم گرما میں پانی کی قلت ، محفوظ کیسے رہیں

  • Dec 21 2021
  • Length: 9 mins
  • Podcast

اردو سمر سیریز:موسم گرما میں پانی کی قلت ، محفوظ کیسے رہیں

  • Summary

  • ہم اکثر سنتے ہیں کہ پانی جسم کے لئے انتہائی ضروری ہے اور انسانی جسم کا تقریبا 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے ۔موسم گرما میں جہاں دیگر کئی مسائل سامنے آ سکتے ہیں وہیں جسم میں پانی کی قلت بہت سی مشکلات اور بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے ۔ گرمی کے دوران پانی کا بھرپور استعمال کیوں ضروری ہے ، اور اس کی کیا افادیت ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about اردو سمر سیریز:موسم گرما میں پانی کی قلت ، محفوظ کیسے رہیں

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.