• Are you in need of crisis accommodation? - کیا آپ کو رہائش کے لئے فوری جگہ کی ضرورت ہے؟
    Dec 17 2024
    If you are homeless or at risk of becoming homeless it can be difficult knowing who to ask for a safe place to go. You don’t have to feel isolated, and there is no shame in asking for help. There are services that can point you to crisis accommodation and support, wherever you are. - اگر آپ بے گھر ہیں یا بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں تو ایسی صورت میں کہاں جانا ہے اورکس سے مدد طلب کرنی ہے ایک مشکل کام ہو سکتا ہے۔ آپ خود کو تنہا محسوس نہ کریں اور یاد رکھیں کہ مدد طلب کرنےمیں شرم کی کوئی بات نہیں ہے ۔ایسی خدمات ہیں جو ضرورت کے وقت آپ کے لئے رہائش اور مدد کی طرف نشاندہی کر سکتی ہیں۔
    Show More Show Less
    9 mins
  • Cricket explained: an easy guide so you can enjoy the cricket season in Australia - آسٹریلیا میں کرکٹ سیزن سے لطف اٹھانے کے لئے دیکھیں یہ آسان گائیڈ
    Dec 10 2024
    Cricket is immensely popular in Australia, and it has long been part of Australian culture, especially during the summer months. It brings families and communities together during the holidays. Learn the basics of the game and about the different formats, from the traditional Test matches to the fast-paced T20 games. Whether you are already a cricket fanatic, or new to the game, we’ll guide you through the most popular tournaments so you can also get excited and take part in the cricket season in Australia. - کرکٹ آسٹریلیا میں ایک بے حد مقبول کھیل ہے، اور یہ طویل عرصے سے آسٹریلیا کی ثقافت کا حصہ رہا ہے، خاص طور پر موسم گرما کے دوران تعطیلات کے دنوں میں کرکٹ کو اہل خانہ یہاں تک کہ کمیونٹیز بھی مل کر بیٹھنے کا بہانہ سمجھتی ہیں ۔ روایتی ٹیسٹ میچوں سے لے کر تیز رفتار فارمیٹ ٹی 20 گیمز تک کھیل کی بنیادی باتیں اور مختلف فارمیٹس کے بارے میں جانیں۔ چاہے آپ پہلے سے ہی کرکٹ کے دیوانے ہیں، یا اس کھیل کے نئے شائق ہیں، ہم آپ کو مقبول ترین ٹورنامنٹس کے بارے میں رہنمائی دیں گے تاکہ آپ بھی پرجوش ہو کر آسٹریلیا کے کرکٹ سیزن میں حصہ لے سکیں۔
    Show More Show Less
    9 mins
  • Understanding Indigenous knowledge of weather and seasons - موسم اور آب وہوا کی انڈیجنس معلومات کو سمجھیں
    Dec 3 2024
    You’re probably familiar with the four seasons—Summer, Autumn, Winter, and Spring—but did you know that First Nations people have long recognised many more? Depending on the location, some Indigenous groups observe up to six distinct seasons each year. - آپ شاید چار موسموں سے واقف ہوں گے—گرما، خزاں، سرما اور بہار—لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فرسٹ نیشنز کےلوگ ایک طویل عرصے سے موسم کے مختلف انداز پہچانتے ہیں ؟ محل و وقوع کے اعتبار سے کچھ انڈیجنس گروہ ایک سال کے دوران چھ مختلف موسموں کامشاہدہ کرتے ہیں۔
    Show More Show Less
    10 mins
  • Understanding how pharmacies operate in Australia - آسٹریلیا میں فارمیسیز کیسے کام کرتی ہیں ؟
    Nov 26 2024
    In Australia pharmacists dispense prescription medications and provide healthcare advice, educating the community on the use of medicines and disease prevention. - آسٹریلیا میں فارماسسٹ ڈاکٹر کے نسخے پر ادویات دیتے ہیں جبکہ صحت کی دیکھ بھال کے مشورے بھی دیتے ہیں اور کمیونٹی کو ادویات کے استعمال اور بیماریوں سے بچاؤ کے بارے میں معلومات بھی فراہم کرتے ہیں۔
    Show More Show Less
    10 mins
  • Has your sleep been affected since migrating to Australia? You’re not alone - کیا آسٹریلیا آنے کے بعد آپ کی نیند میں فرق آیا ہے؟
    Nov 19 2024
    Many people experience sleep disturbances due to stressors in their lives, including challenges associated with the migration experience. Issues such as insomnia and nightmares can affect both adults and children. Learn how to assess sleep quality, identify unhealthy sleep patterns, and determine when to seek help for yourself or a loved one. - بہت سے لوگوں کی نیند میں ذہنی تناو کے باعث فرق آسکتا ہے، بشمول ہجرت کے تجربے سے وابستہ چیلنجز۔ بے خوابی اور ڈراؤنے خواب جیسے مسائل بالغوں اور بچوں دونوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔ نیند کے معیار کا اندازہ لگانے کا طریقہ سیکھیں، نیند کے غیر صحت بخش نمونوں کی نشاندہی کریں، اور یہ طے کریں کہ اس سلسلے میں اپنے یا کسی عزیز کے لیے کب مدد لی جائے۔
    Show More Show Less
    9 mins
  • Finding a bank account that works hard for you - اپنے لئے مفید بینک اکاؤنٹ تلاش کریں
    Nov 12 2024
    If you have a job, receive government benefits or want to pay your bills easily you’ll need a bank account. You may even need more than one. To join the 20 million customers who hold Australian bank accounts, take some time to find one that best suits your needs. - اگر آپ کے پاس نوکری ہے، سرکاری فوائد حاصل کر رہے ہیں یا اپنے بل آسانی سے ادا کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک بینک اکاؤنٹ کی ضرورت ہوگی۔ آپ کو ایک سے زیادہ اکاونٹس کی ضرورت بھی ہو سکتی ہے۔ آسٹریلوی بینک اکاؤنٹس رکھنے والے 20 ملین صارفین میں شامل ہونے کے لیے، آپ کی ضرورت کے مطابق کون سا اکاونٹ بہتر ہے یہ جاننے کے لئے کچھ وقت نکالئے
    Show More Show Less
    8 mins
  • Country-led design in Australian cities: what is it and why does it matter? - آسٹریلین شہروں میں بنائے گئے انڈیجنس ثقافت کی پذیرائی کرتے طرزِ تعمیر کے نمونے کیوں اہم ہیں؟
    Nov 5 2024
    Country is the term at the heart of Australian Indigenous heritage and continuing practices. The environments we are part of, carry history spanning tens of thousands of years of First Nations presence, culture, language, and connection to all living beings. So, how should architects, government bodies and creative practitioners interact with Indigenous knowledge when designing our urban surroundings? - ملک ایک اصطلاح ہے جو آسٹریلوی انڈیجنس ورثے اور ان کے مسلسل چلتے آرہے طریقوں کا مرکز ہے۔ جس ماحول کا ہم حصہ ہیں، یہ ہزاروں سال پر محیط فرسٹ نیشنز کی موجودگی، ثقافت، زبان اور تمام جانداروں سے متعلق ہے۔ تو، ہمارے شہری ماحول کو ڈیزائن کرتے وقت معمار، حکومتی اداروں اور تخلیقی ماہرین کو انڈیجنس علم کے ساتھ کیسے تعامل کرنا چاہیے؟
    Show More Show Less
    10 mins
  • What happens when you are summoned for Jury Duty? - جب آپ کو جیوری ڈیوٹی کے لیے بلایا جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟
    Oct 29 2024
    Every Australian citizen who is on the electoral roll can be called up for jury service. But what is involved if you get called to be a juror? And what is the role of a jury? - ہر آسٹریلوی شہری جو انتخابی فہرست میں شامل ہے اسے جیوری کی خدمت کے لیے بلایا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ کو جج(Juror) بننے کے لیے بلایا جائے تو اس میں کیا شامل ہے؟ اور جیوری کا کیا کردار ہے؟
    Show More Show Less
    9 mins