• 'Partition stories: 'I had hidden valuables digging a pit while crossing the border - تقسیم کی کہانیاں: ‘میں نے سرحد عبور کرتے ہوئے قیمتی سامان گڑھا کھود کر چھپادیا تھا‘
    Aug 16 2022
    'We digged-in our belongings that were in danger of being snatched crossing the border of Munabao. Listen the story of Mr. Nasir Jafri who born in 1932 in a nearby town of Aligarh, an undivided India. Listen more in this podcast. - ’ہم نے اپنا ایسا سامان جو چھن جانے کا خطرہ تھا مونا بائی کی سرحد عبور کرتے ہوئے زمین کھود کر ایک گڑھے میں دبا دیا تھا، وہ سامان جو کبھی واپس نہیں ملا‘ ۔ یہ کہانی ہے جناب نصیر جعفری جنہوں نے 1932 میں غیر منقسم ہندوستان کے شہر علی گڑھ کے قریبی قصبے میں میں آنکھ کھولی۔مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
    Show More Show Less
    5 mins
  • Partition Stories: ' I was born in 1930 in Karachi' - تقسیم کی کہانیاں: ‘میں ۱۹۳۰ میں کراچی میں پیدا ہوا‘
    Aug 13 2022
    Qazi Khaliq was born in Karachi in 1930. In this episode he is sharing his story. Listen in this podcast. - قاضی خالق تقسیم سے قبل کراچی میں پیدا ہوئے۔ اس قسط میں وہ اپنی کہانی بیان کر رہے ہیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
    Show More Show Less
    12 mins
  • Partition stories: 'We left Amritsar and migrated to Lyallpur' - تقسیم کی کہانیاں: ’ہم امرتسر چھوڑ کر لائل پور آبسے‘
    Aug 10 2022
    Born in August 1932, Maqsood Ahmad Sheikh is 90 years old. In this episode he is sharing his memories of partition. - مقصود احمد شیخ کی عمر نوے برس ہے۔ وہ تقسیم کے وقت پنرہ برس کے تھے۔ اس قسط میں وہ اپنی کہانی بیان کر رہے ہیں۔
    Show More Show Less
    8 mins
  • Partition Stories: 'We crossed the river of blood, why not live together now?' - تقسیم کی کہانیاں: خون کا دریا پار کرلیا ، اب کیوں نہ ملِ جلُ کر رہیں؟
    Aug 9 2022
    Hundreds of emotional stories have been untold even after 75 years of partition. Abdul Khaliq Qazi of Melbourne and Balwant Singh Chadha of Sydney are among those who witnessed the creation of two states in 1947. Listen the memories of those who are living in Australia. - ہندوستان کی تقسیم کے 75 سال گزرنے کے بعد بھی سینکڑوں جذباتی کہانیاں ان کہی ان سنی ہیں۔ میلبورن کے عبدالخالق قاضی اور سڈنی کے بلونت سنگھ چڈھا ان لوگوں میں شامل ہیں جو تقسیم کے روز و شب کے چشمِ دید گواہ ہیں ۔ ایک مشترکہ نصیحت کے ساتھ ان دنوں کی یادیں سنئے۔
    Show More Show Less
    9 mins
  • Partition Stories: 'That was my first day at school' - تقسیم کی کہانیاں: ’ وہ میرا سکول میں پہلا دن تھا‘
    Aug 6 2022
    Sarwar khan was born in Lahore before partition. In 1947, he was a primary school student. Listen to his story in this podcast episode. - سرور خان تقسیم ہند سے قبل لاہور میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے وقت وہ پرائمری سکول کے طالبعلم تھے۔ انہوں نے کیا دیکھا سنیے انہی کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں۔
    Show More Show Less
    8 mins