• SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

  • By: SBS
  • Podcast

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

By: SBS
  • Summary

  • Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
    Copyright 2025, Special Broadcasting Services
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2
Episodes
  • ہفتہ رفتہ 10 جنوری: لاس انجلیس میں جنگل کی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    Jan 10 2025
    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے پناہ گزینوں کو حراست میں رکھ کرانسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔ جنگل کی آگ سے لاس انجلیس میں تباہی،:سڈنی میں یہودی عبادت گاہ پر نازی نشانات کی مذمت۔
    Show More Show Less
    6 mins
  • اسپورٹس راونڈ اپ: ویمن ایشز سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ، پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا
    Jan 9 2025
    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر ایک بار پھر شکوک و شبہات کا اظہار اور پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی سہیل عدنان نے تاریخ رقم کردی ہے۔
    Show More Show Less
    7 mins
  • کینیڈا، گرین لینڈ، پاناما کینال: ٹرمپ کی خواہشات کی فہرست
    Jan 9 2025
    ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی میں پندرہ دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور نومنتخب صدر توسیع پسندی کے اپنے مقاصد کو واضح کر رہے ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں کینیڈا کے الحاق کے بارے میں تبصرے کے بعد، ڈونلڈ ٹرمپ اب گرین لینڈ اور پاناما کینال دونوں کے حصول کے اپنے مقاصد کا خاکہ پیش کر رہے ہیں۔
    Show More Show Less
    7 mins

What listeners say about SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.