• دل کے دورے کی وہ علامات جن میں ہنگامی مدد حاصل کرکے جان بچائی جا سکتی ہے؟

  • Aug 20 2024
  • Length: 11 mins
  • Podcast

دل کے دورے کی وہ علامات جن میں ہنگامی مدد حاصل کرکے جان بچائی جا سکتی ہے؟

  • Summary

  • ماہرین کے مطابق دل کے دورے کی علامات میں سینے میں شدید درد، دباؤ یا بھاری پن، سانس لینے میں مشکل، اچانک بے ہوشی یا ہوش کا جانا، اور دل کی دھڑکن کا مکمل طور پر رک جانا شامل ہیں۔ ان علامات کی صورت میں فوراً ایمرجنسی خدمات سے رابطہ نہ کرنا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ایڈیلیڈ کے کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر کاشف کھوکراس کی تفصیل بتا رہے ہیں۔
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about دل کے دورے کی وہ علامات جن میں ہنگامی مدد حاصل کرکے جان بچائی جا سکتی ہے؟

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.