• Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا

  • By: SBS
  • Podcast

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا

By: SBS
  • Summary

  • In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔
    Copyright 2024, Special Broadcasting Services
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2
Episodes
  • کیا یہ بٹن سنسر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟
    Oct 29 2024
    ذیابیطس کے مریضوں کے لئے استعمال ہونے والا مانیٹرنگ ٹول سی جی ایم (CGM ) بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ بٹن کی ساخت کا اسٹکر نما پیچ ان لوگوں کو بھی “قیمتی معلومات” فراہم کرسکتا ہے جو مکمل طور پر صحت مند ہیں، لیکن کچھ اور لوگوں کو خدشہ ہے کہ یہ پیچ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کارآمد ہو سکتا ہے مگر اس کے استعمال سے صحت مند افراد کو فائدے سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے کیونکہ صحت مند افراد آ لے کی فراہم کردہ معلومات کے باعث غیر معمولی طور پر غذایت کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔
    Show More Show Less
    4 mins
  • 50 سال سے بڑی عمر کے افراد اپنی ہڈیوں کا خیال رکھیں!
    Oct 11 2024
    ایک نئی رپورٹ کے بعد پتہ چلا ہے کہ 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کے تین میں سے دو آسٹریلین شہری ہڈیوں کی خراب صحت کا شکار ہیں۔ ہیلتھی بونز آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں ہڈیوں کی کثافت کی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور صحت کے نظام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کے درمیان روابط پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
    Show More Show Less
    6 mins
  • Engineered stem cells breakthrough could save lives - آسٹریلیا میں مصنوعی خلیوں کی تیاری میں قابلِ ذکر پیش رفت کس طرح دنیا بھر میں انسانی زندگیاں بچا سکتی ہے؟
    Sep 4 2024
    Australian scientists have made a world-first breakthrough creating lab engineered blood stem cells that closely resemble those found in the human body. They say the discovery could one day put an end to the search for 'perfectly matched' bone marrow donors that are often needed to treat those with leukaemia serious and blood disorders. - آسٹریلین سائنس دانوں نے لیب انجینئرڈ بلڈ اسٹیم سیل بنانے میں قابلِ ذکر پیشرفت کی ہے ۔ عالمی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی خلیے کی تیاری میں پیش رفت ایک دن 'بالکل مماثل' بون میرو ڈونرز کی تلاش کو ختم کرسکتی ہے۔
    Show More Show Less
    5 mins

What listeners say about Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.