• کیا یہ بٹن سنسر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟

  • Oct 29 2024
  • Length: 4 mins
  • Podcast

کیا یہ بٹن سنسر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟

  • Summary

  • ذیابیطس کے مریضوں کے لئے استعمال ہونے والا مانیٹرنگ ٹول سی جی ایم (CGM ) بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ بٹن کی ساخت کا اسٹکر نما پیچ ان لوگوں کو بھی “قیمتی معلومات” فراہم کرسکتا ہے جو مکمل طور پر صحت مند ہیں، لیکن کچھ اور لوگوں کو خدشہ ہے کہ یہ پیچ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کارآمد ہو سکتا ہے مگر اس کے استعمال سے صحت مند افراد کو فائدے سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے کیونکہ صحت مند افراد آ لے کی فراہم کردہ معلومات کے باعث غیر معمولی طور پر غذایت کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about کیا یہ بٹن سنسر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.