• 50 سال سے بڑی عمر کے افراد اپنی ہڈیوں کا خیال رکھیں!

  • Oct 11 2024
  • Length: 6 mins
  • Podcast

50 سال سے بڑی عمر کے افراد اپنی ہڈیوں کا خیال رکھیں!

  • Summary

  • ایک نئی رپورٹ کے بعد پتہ چلا ہے کہ 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کے تین میں سے دو آسٹریلین شہری ہڈیوں کی خراب صحت کا شکار ہیں۔ ہیلتھی بونز آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں ہڈیوں کی کثافت کی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور صحت کے نظام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کے درمیان روابط پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about 50 سال سے بڑی عمر کے افراد اپنی ہڈیوں کا خیال رکھیں!

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.