• Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان

  • By: SBS
  • Podcast

Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان

By: SBS
  • Summary

  • 'Friendship and Faith’ is a series of conversations with prominent Australia women about how they experience the fasting month of Ramadan. Hosted by SBS Urdu’s Rehan Alavi these conversations - in both English and Urdu - explore the ways traditions of Ramadan and Eid are practised in Australia. - ‘ آسٹریلین رمضان ، آسٹریلیا کی ممتاز خواتین کے ساتھ بات چیت کی پوڈکاسٹ سیریز ہے جس میں یہ مسلم خواتین آسٹریلیا میں اپنے رمضان کے تجربات شئیر کریں گی ایس بی ایس اردو کے ریحان علوی کی میزبانی میں انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں تیارکردہ یہ سیریز آسٹریلیا میں رمضان اور عید کی مختلف اور دلچسپ روایات کے تجربات پر مبنی ہے۔
    Copyright 2024, Special Broadcasting Services
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2
Episodes
  • Revamp your Ramadan: Exercise and diet tweaks for Success - رمضان میں ورزش اور ڈائیٹ پلان :معمولی تبدیلیوں سے روزے میں روحانی فوائید کے ساتھ جسمانی فوائید بھی حاصل کیجئے
    Mar 8 2024
    Even during fasting, keeping up with your gym routine, exercise, and diet plan is possible with slight adjustments. Experts suggest that tweaking daily habits can bring spiritual benefits and improve mental and physical health. Listen insights on this in the podcast. - رمضان میں باقاعدگی سے جمِ جانے والے، ورزش کرنے والے اور ڈائیٹ پلان پر عمل کرنے والے سب ہی روزے رکھنے کے ساتھ یہ معمولات برقرار رکھ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اپنے روز مرّہ کے معمولات میں کچھ ردوبدل کرکے نہ صرف روحانی بلکہ دماغی و جسمانی صحت کے فوائید بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں سنئے ڈاکٹر محمد بلال اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔
    Show More Show Less
    8 mins
  • 'Most Australian values are similar to Islamic values': Senator Fatima Payman - 'زیادہ تر آسٹریلوی اقدار اسلامی اقدار سے ملتی جلتی ہیں': سینیٹر فاطمہ پیمان
    Apr 16 2023
    “No matter where you were born, no matter what you choose to wear, and no matter who you choose to believe in, know that Australia is a place where you are welcome and that you can be part of a united collective.” These were some of the words of hijab-wearing Senator Fatima Payman’s first Senate speech that received a standing ovation. Let’s find out what Ramadan means for Senator Payman and how her iftar menu differs from that of her mum’s. - "اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کہاں پیدا ہوئے ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کیا پہننے کا انتخاب کرتے ہیں، اور اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کس پر یقین کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، جان لیں کہ ہر اختلاف کے باوجود آسٹریلیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کا خیرمقدم کیا جاتا ہے " یہ حجاب میں ملبوس سینیٹر فاطمہ پیمان کی پہلی سینیٹ تقریر کے کچھ الفاظ تھے جس کا زبردست خیر مقدم ہوا۔ آئیے جانتے ہیں کہ سینیٹر پیمان کے لیے رمضان کا کیا مطلب ہے اور ان کے افطار کا دسترخوان ان کی والدہکے افطار کے دسترخوان سے کتنا مختلف ہے۔یہ پوڈکاسٹ انگریزی میں ہے۔
    Show More Show Less
    11 mins
  • 'Ramadan and Eid provide opportunities to revisit my behaviours': Shaniera Akram - 'رمضان اور عید مجھے اپنے رویے پر نظرثانی کے مواقعے فراہم کرتے ہیں': شنیرا اکرم
    Apr 16 2023
    Perceptions about Muslim women in Australia, financial literacy, and the opportunities Ramadan and Eid bring for greater connectivity are just some of the topics explored in this final episode of 'Friendship and Faith'. "Ramadan provides an opportunity to revisit my behaviours and the way I see and treat others," says Shaniera Akram who has become a celebrity since she married former Pakistani cricketing legend, Wasim Akram. - 'آسٹریلین رمضان' کی اس آخری قسط میں باتیں شنیرا اکرم کی۔"رمضان ایک موقع فراہم کرتا ہے کہ میں اپنے طرز عمل پر نظرثانی کروں اور جس طرح میں دوسروں کے ساتھ دیکھتی ہوں اور برتاؤ کرتی ہوں،" یہ کہنا ہے شنیرا اکرم کا جو پاکستانی کرکٹ کے سابق لیجنڈ وسیم اکرم سے شادی کے بعد خود بھی مشہور شخصیت بن گئی ہیں۔یہ انٹرویو انگریزی میں ہے۔
    Show More Show Less
    12 mins

What listeners say about Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.