• 'Most Australian values are similar to Islamic values': Senator Fatima Payman - 'زیادہ تر آسٹریلوی اقدار اسلامی اقدار سے ملتی جلتی ہیں': سینیٹر فاطمہ پیمان

  • Apr 16 2023
  • Length: 11 mins
  • Podcast

'Most Australian values are similar to Islamic values': Senator Fatima Payman - 'زیادہ تر آسٹریلوی اقدار اسلامی اقدار سے ملتی جلتی ہیں': سینیٹر فاطمہ پیمان

  • Summary

  • “No matter where you were born, no matter what you choose to wear, and no matter who you choose to believe in, know that Australia is a place where you are welcome and that you can be part of a united collective.” These were some of the words of hijab-wearing Senator Fatima Payman’s first Senate speech that received a standing ovation. Let’s find out what Ramadan means for Senator Payman and how her iftar menu differs from that of her mum’s. - "اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کہاں پیدا ہوئے ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کیا پہننے کا انتخاب کرتے ہیں، اور اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کس پر یقین کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، جان لیں کہ ہر اختلاف کے باوجود آسٹریلیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کا خیرمقدم کیا جاتا ہے " یہ حجاب میں ملبوس سینیٹر فاطمہ پیمان کی پہلی سینیٹ تقریر کے کچھ الفاظ تھے جس کا زبردست خیر مقدم ہوا۔ آئیے جانتے ہیں کہ سینیٹر پیمان کے لیے رمضان کا کیا مطلب ہے اور ان کے افطار کا دسترخوان ان کی والدہکے افطار کے دسترخوان سے کتنا مختلف ہے۔یہ پوڈکاسٹ انگریزی میں ہے۔
    Show More Show Less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about 'Most Australian values are similar to Islamic values': Senator Fatima Payman - 'زیادہ تر آسٹریلوی اقدار اسلامی اقدار سے ملتی جلتی ہیں': سینیٹر فاطمہ پیمان

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.